Islamabad All encroachments on public area blocking pathways for walking have been removed from F7 Markaz. #CDAatyourservice https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/WhatsApp-Video-2024-01-02-at-21.51.20_47ccf9cd.mp4
راولپنڈی راولپنڈی مری روڈ رحمان اباد دو ڈاکو ایک شخص کو زخمی کر کہ اس سے پیسے چھین کر فرار ہو گئےلا قانونیت کی انتہا ہو گئی دن دہاڑے کی روشنی میں بھی لوگ محفوظ نہیں ہیں یہ نادرہ افس کے اس پاس واقعہ پیش ایا مین مری روڈ https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/WhatsApp-Video-2024-01-02-at-21.51.19_c75e6fc9.mp4
لاہور اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ 9 کاروائیوں میں 214 کلو سے زائد منشیات برآمد، خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار۔ لاہور ایئرپورٹ پر قطر ائیر ویز پر دوحہ جانے والے مسافر سے 2.4 کلو ہیروئن برآمد۔ شاہراہِ فیصل پر کوریئر آفس میں سری لنکا جانے والے پارسل سے […]