ایران کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر ترجمان دفتر خارجہ نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق ایران کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی بلااشتعال خلاف ورزی کی گئی۔ کارروائی میں دوبچےجاں بحق جبکہ 3 بچیاں زخمی ہوگئیں۔ دفترخارجہ کی جانب سے حملے […]
چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان سے کلاشنکوف کلچر کو ختم کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے چوری کے الزام میں نامزد ملزم کاشف کی ضمانت کے کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ پاکستان نے […]
ایف آئی اے کی جانب سے سی ڈی اے آفیشلز و آفیسران کے خلاف انوکھا مقدمہ درج ،، علی اکبر و وارثان کی جانب سے سی ڈی اے میں متاثرین کے کلیم کی درخواست دی گئی جس کو تمام ریونیو رپورٹس کے بعد اپروول کرکے قرعہ اندازی میں شامل کیا گیا تاہم رپورٹس پر اعتراض […]