سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے کیس کے تفصیلی فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن ذرائع نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ تفصیلی فیصلے میں الیکشن کمیشن کو ایک بار پھر خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا […]
پنجاب اسمبلی میں قومی ترانے کا احترام نہ کرنے والے افغان قونصل جنرل کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی رکن امجد علی جاوید نے قومی ترانے کا احترام نہ کرنے پر افغان قونصل جنرل کے رویے اور ہٹ دھرمی کے خلاف قرارداد پیش […]
لبنان میں ہونے والے اسرائیلی فضائی حملوں میں شہدا کی تعداد 274 تک پہنچ گئی۔عرب میڈیا کے مطابق لبنانی وزیر صحت فراس الابیض نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ لبنانی علاقوں پراسرائیل کیفضائی حملوں میں 274 افراد شہید ہوئے جن میں 21 بچے اور 39 خواتین بھی شامل ہیں۔ لبنان کے وزیر صحت نے […]