سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے وزیراعظم شہباز شریف کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھی ملاقات کی ہے۔ منگل کو پاکستان کے دورے پر آئے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان وفد کے ہمراہ ایوانِ صدر پہنچے۔ سعودی وزیر خارجہ اور صدر آصف علی زرداری کے درمیان […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے حکومتی اہداف کے حولے سے ٹوئٹ کر دیا جس میں ائیر پورٹس کو آٹ سورس کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔خواجہ آصف نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ہمارا ہدف لاہور، کراچی اور اسلام آباد تینوں ائیر پورٹس کو آٹ سورس کرنا ہے۔ اسلام آباد مئی کے وسط تک […]
پشاورہائیکورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نےاپنے عہدےکا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ کے سینئرجج جسٹس اعجازانور نےقائم مقام چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم سے عہدے کا حلف لیا،جسٹس اشتیاق ابراہیم 2دسمبر 1969 کو پشاورمیں پیدا ہوئے،انہوں نے پشاور خیبر لاکالج سے 1992 میں وکالت ڈگری حاصل کی۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے 1995میں […]