LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) شہری پر تشدد کے واقعہ پر گوجر خان پولیس کی فوری کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) شہری پر تشدد کے واقعہ پر گوجر خان پولیس کی فوری کارروائی،تشدد میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان گرفتار، واقعہ کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، کسی بھی شہری پر تشدد قطعاً برداشت نہیں، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X