تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر عامرمغل نے پاکستان بھر اور بالخصوص اسلام آباد راولپنڈی کے نوجوانوں کو 15اکتوبر کا احتجاج لیڈ کرنے کی دعوت دیدی۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ راولپنڈی اسلام آباد سے جو بھی عہدیدار یا ٹکٹ ہولڈر اس تحریک کو فرنٹ سے لیڈ نہیں کریگا، وعدہ کرتا […]
شنگھائی تعاون کونسل (ایس سی او)کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے آئے چین کے وزیراعظم لی چیانگ کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات ہوئی۔آرمی چیف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا جب کہ چینی وزیراعظم نے گرمجوشی سے آرمی چیف سے مصافحہ بھی کیا۔ چین کے وزیراعظم لی چیانگ شنگھائی تعاون […]
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان آئینی ترامیم کے معاملے پر اتفاق ہوا ہے۔نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان اور ڈاکٹر عاصم حسین کی سندھ ہاوس میں ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات ہوئی۔ ایم کیو ایم وفد میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، ڈاکٹر فاروق ستار اور امین الحق موجود تھے۔دونوں […]