:پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی ایم اے پی)کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے بدھ کے روز سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری سردار سلطان محمد ناصر کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ محمود خان اچکزئی نے رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سردار محمد یعقوب خان […]
Pashtunkhwa Milli Awami Party (PMAP) Chairman, Mahmood Khan Achakzai on Wednesday extended his heartfelt condolences following the passing of former Additional Chief Secretary, Sardar Sultan Mohammad Nasar. Achakzai expressed profound sorrow while meeting with Sardar Muhammad Yaqoob Khan Nasar, Member of the National Assembly (MNA) and senior leader of the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N). […]
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےگزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی سردار محمد یعقوب خان ناصر کے گھر جا کر ان کے بڑے بھائی سردار سلطان محمد ناصر کے انتقال پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ۔سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری سردار سلطان محمد ناصر کا گزشتہ […]