حکومت اور تحریک انصاف میں مذاکرات شروع،محمود خان اچکزائی نے تصدیق کر دی ۔ پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگومیں کہا کہ رانا ثنااللہ میرے ساتھ پارلیمنٹ میں ملے، کسی مسئلے کا حل مذاکرات کے بغیر نہیں نکل سکتا ،اگر کوئی مذاکرات کیلئے تیار ہے تو […]
خیبر پختونخوا میں یکم جولائی سے 30اگست تک ہونے والی بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)کے جاری کردی اعداد و شمار کے مطابق بارشوں اور سیلاب میں 88افراد جاں بحق اور 129افراد زخمی ہوئے، جاں بحق افراد میں 19خواتین، 43بچے […]
ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹرجہانزیب کی تعیناتی پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے متعددبار وزیراعظم سے ناپسندیدگی کا اظہار کیا، احسن اقبال کو شکوہ تھا کہ ترقیاتی بجٹ کو حتمی شکل دینے میں انہیں نظر انداز کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر جہانزیب ضرورت […]