راولپنڈی (اردو ٹائمز) پیرودھائی پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب شخص گرفتار کر لیا زیر حراست شخص نے سابقہ رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے 03 شہریوں کو زخمی کر دیا تھا، واقعہ اکتوبر 25 میں درج کیا گیا تھا, صدر واہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لیکر 01 […]
اسلام آ باد (اردو ٹائمز) وفاقی دارلحکومت میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشنز جاری۔20 افغان شہریوں سمیت 76مشکوک افراد،دو گاڑیاں اور47موٹر سائیکل مزید جانچ پڑتال کے لئے تھانہ جات منتقل۔پولیس ٹیموں نے غیرقانونی اسلحہ رکھنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے مختلف بور کے چار عددپستول معہ ایمونیشن برآمد کر لئے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث چھ مجرم اشتہاریوں سمیت 19جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔فصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل […]