LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ نیلور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری دو ملزمان گرفتار، 9 ایم ایم پسٹل اور لوہے کا مکہ برآمد، مقدمات درج، مزید تفتیش جاری

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز): تھانہ نیلور پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور لوہے کا مکہ برآمد کر لیا۔ ایس پی رورل ذیشان علی کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ نیلور نصراللہ خان کی زیرِ قیادت اے ایس آئی زاہد محمود چٹھہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ مؤثر کارروائیاں کیں۔پولیس کے مطابق پہلی کارروائی میں ملزم ساوید حیدر ساکن بحریہ انکلیو سے 9 ایم ایم پسٹل برآمد کیا گیا، جبکہ دوسری کارروائی میں ملزم منظر علی ساکن علی پور فراش کے قبضے سے لوہے کا مکہ برآمد ہوا۔ دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات نمبر 370/26 اور 371/26 درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download