اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی حکومت نے پیپلزپارٹی کا بڑا مطالبہ مان لیا،، وزیراعظم شہبازشریف نے بلاول بھٹو کو راضی کرلیا،وزیراعظم نے ہائی پاور سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں بلاول بھٹو کو شامل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پیپلز پارٹی کا بڑا مطالبہ مان لیاوزیراعظم نے بلاول بھٹو زرداری کو راضی کر لیاوزیراعظم […]