اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا سنگین جرائم میں ملوث 11 جرائم پیشہ افراد گرفتار۔ ملزمان سے منشیات اور اسلحہ برآمد،تھانہ ترنول، تھانہ رمنا، تھانہ نون، تھانہ شمس کالونی ، تھانہ بنی گالا، تھانہ شہزاد ٹاؤن اور تھانہ سہالہ پولیس نے مجموعی کاروائیوں میں منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث 09 ملزمان […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ۔تھانہ گولڑہ پولیس نے موٹر سائیکل چوری میں ملوث چار افراد کو گرفتار کرکے لا کھو مالیت کے 07 موٹرسائیکل بر آمد کرلئے،وفاقی پولیس کے تھانہ گولڑہ پولیس نے جدید تکنیکی اور انسانی ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتو ں میں ملو ث منظم گر […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا کا نا کہ جا ت اور مختلف ڈیو ٹی پو ائنٹس کا دورہ۔ڈیو ٹی پر موجود پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور سکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کیں۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس […]