اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنزکی اوپن ڈور پا لیسی کے تحت کھلی کچری، شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو فوری حل کے احکاما ت جا ری کئے۔ ایس ایس پی آپریشنز نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئےمتعلقہ افسران کو مارک […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پی یو سکیورٹی ڈویژن میں محکمانہ ترقی پانے والے افسران کو رینک لگانے کی تقریب کا انعقاد۔ایس پی خالد محمود اعوان نے محکمانہ ترقی پانے والے انسپکٹر ثاقب علی خان اور انسپکٹر راجا طاہر محمود کو رینک لگائے، مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔تفصیلات […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ٹریفک پولیس کاغیرقانونی پارکنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، شاپنگ مالز، تجارتی مراکز، مارکیٹس اور بڑی شاہراؤں پرغیرقانونی پارکنگ اور خلاف ورزیوں پر بلا تفریق کاروائیاں عمل میں لائی گئیں،ٹریفک بہاؤ میں رکاوٹ بننے اور روڈ ڈسپلن کو متاثر کرنے والے ڈرائیورزکیخلاف بلا امتیازکاروائیاں جاری رہیں گی، ٹریفک پولیس نے وفاقی دارلحکومت […]