اسلام آباد (اردو ٹائمز) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کیلئے خریدی گئی لگژری گاڑی کو رجسٹریشن کے بعد نمبر پلیٹ لگادی گئی ،بلیک ٹیوٹا لینڈ کروزر کو ایس ای این-9 کی نمبر پلیٹ لگائی گئی ہے ،نئی گاڑی کو نمبر پلیٹ لگانے کے بعد پارلیمنٹ ہائوس میں پارک کردیا گیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے حکام کے […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اردو زبان میں ایک پیغام جاری کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی اور صہیونی جارحیت کے مقابلے میں پاکستان کی حکومت اور عوام نے ایران کے ساتھ بھرپور یکجہتی اور […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ خام تیل سے لدا ایک آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرکے پاکستان کی جانب روانہ ہوگیا ہے۔ بلوم برگ نے پیر کو ایک رپورٹ میں جہازوں کی نقل و حرکت کے ڈیٹا کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نیشنل […]