LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) گزشتہ روز تھانہ پیر ودھائی کی حدود سے اغوا کے بعد قتل ہونے والی 12 سالہ بچی میمونہ کو راولپنڈی پولیس نے انصاف دے دیا

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) گزشتہ روز تھانہ پیر ودھائی کی حدود سے اغوا کے بعد قتل ہونے والی 12 سالہ بچی میمونہ کو راولپنڈی پولیس نے انصاف دے دیا

سی سی ڈی کیساتھ مقابلہ میں پیرودھائی بچی زیادتی کیس کا ملزم۔مارا گیا

سی سی ڈی ٹیم تھانہ رتہ امرال کے علاقے عالم آباد سٹاپ چلڈرن پارک مین روڈ پر موجود تھی

تین ملزمان نے روکنے پر سی سی ڈی ٹیم پر فائرنگ کر دی

فائرنگ کے تبادلے کے دوران ملزمان فرار موقع سے ایک ملزم زخمی حالت میں ملا جو دم توڑ گیا ۔ ذرائع

ہلاک ملزم کی شناخت ممریز عباسی سکنہ ایبٹ آباد خیبر پختونخوا سے ہوئی ہے ،

ہلاک ملزم کے قبضے سے 30 بور پسٹل برآمد ہوا ،

ہلاک ملزم ممریز عباسی چند روز قبل گھر سے مدرسہ جاتی بچی کے ساتھ ریپ اور قتل کے مقدمہ میں ملوث و مطلوب تھا۔

ہلاک ملزم بچی کا سگا خالو تھا ،

سی سی ڈی کیساتھ مقابلہ میں مارے گئے ملزم کی بچی کو کچھ رقم دینے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موجود ،

فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے سی سی ڈی ٹیم کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے,

ہلاک ملزم کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال راولپنڈی منتقل کر دی گئ ہے،

12 سالہ ممونہ جو اغوا کے بعد اپنے سگے خالو کے ہاتھوں قتل ہوئی

ظالم اغوا کار اور قاتل پولیس مقابلے میں مارا گیا اس کی فائل فوٹو

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download