LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ آبپارہ پولیس کی بروقت کارروائی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ آبپارہ پولیس کی بروقت کارروائی، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے 02 ملزمان گرفتار، وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے، اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت موثر کاروائیاں جاری ہیں، والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھیں اور انہیں ہر قسم کی غیر قانونی سرگرمیوں سے دور رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں،اسلام آباد پولیس

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X