LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس پی صدر انعم شیر کی تھانہ روات اور تھانہ دھمیال میں میٹنگز

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس پی صدر انعم شیر کی تھانہ روات اور تھانہ دھمیال میں میٹنگز، اے ایس پی صدر،ایس ایچ او دھمیال ،ایس ایچ او روات اور تفتیشی افسران کی شرکت،ایس پی صدر نے تھانہ وائز افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا، ایس پی صدر نے تفتیشی افسران سے فرداً فرداً زیر تفتیش مقدمات کی پراگریس کےحوالے سے بریفنگ لی اور ہدایات دیں،تھانے کی سطح پر شہریوں کی شکایات کا فوری ازالے اور مقدمات کے اندراج کو ٹائم لائن کے اندر یقینی بنایا جائے،سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے چالان بروقت جمع کروائیں،سنگین مقدمات کی میرٹ پر تفتیش کو یقینی بنائیں، ایس پی صدر

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download