LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس پی صدر انعم شیر کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد، کرائم میٹنگ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس پی صدر انعم شیر کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد، کرائم میٹنگ میں ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز صدر ڈویژن کی شرکت،میٹنگ میں مقدمات کی چالان ریشو، پینڈنگ چالان اور شہریوں کے انصاف کی فراہمی سمیت جرائم پرقابو پانے کے متعلق امور زیر بحث لائے گئے،کرائم میٹنگ میں ایس ایچ اوز کی اوورآل کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایس پی صدر انعم شیر کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد،کرائم میٹنگ میں ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز صدر ڈویژن نے شرکت کی،میٹنگ میں مقدمات کی چالان ریشو، پینڈنگ چالان اور شہریوں کے انصاف کی فراہمی سمیت جرائم پرقابو پانے کے متعلق امور زیر بحث لائے گئے، کرائم میٹنگ میں ایس ایچ اوز کی اوورآل کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، ایس ایچ اوز کو زیرتفتیش مقدمات کو جلد یکسو کرنے اور چالان مرتب کرکے سینٹ ٹو کورٹ کروانے کی ہدایت، ایس ڈی پی اوز کو سنگین مقدمات کی تفتیش کی خود خصوصی نگرانی کی ہدایت، سنگین اور دیگر نوعیت کے مقدمات میں اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لاتے ہوئے اشتہاریوں کی گرفتاری کو فوری یقینی بنایا جائے، گشت کے نظام کو موثر بنایا جائے اور ایمر جنسی ہیلپ لائن 15 کی کالز پر فوری رسپانڈ کیا جائے،منشیات فروشی اور ہوائی فائرنگ کی روک تھام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، ایس پی صدر انعم شیرکاکہناتھاکہ تھانہ میں آنے والے شہریوں کو انصاف کی فراہمی کو ہرصورت یقینی بناتے ہوئے پینڈنگ درخواستوں کوبھی کلیئر کیاجائے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download