راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی چہلم حضرت امام حسین کے مرکزی جلوس کے بانیان اور ضلعی امن کمیٹی کے ارکان سے ملاقات
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی چہلم حضرت امام حسین کے مرکزی جلوس کے بانیان اور ضلعی امن کمیٹی کے ارکان سے ملاقات
سی پی او نے بانیان اور ضلعی امن کمیٹی کے ارکان سے سیکورٹی انتظامات کے حوالے سےح بات چیت کی،
چہلم کے موقع پر جلوسوں اور مجالس کے لئے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا، سی پی او
حکومت پنجاب کے جاری کردہ ضابطہ اخلاق اور ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا، سی پی او
بانیان جلوس اور امن کمیٹی کے ارکان نے سیکورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور قانون کی عملداری کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا،