راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈی ایس پی سٹی رانا نعیم یاسین ایس ایچ او تھانہ رتہ امرال سید علی حسنین شاہ اور امن کمیٹی تھانہ امرال کے ھمراہ تیرہ صفر جلوس نیو چک مدد خان
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈی ایس پی سٹی رانا نعیم یاسین ایس ایچ او تھانہ رتہ امرال سید علی حسنین شاہ اور امن کمیٹی تھانہ امرال کے ھمراہ تیرہ صفر جلوس نیو چک مدد خان
تھانہ رتہ امرال کے افسران اور DFC راجہ عزیر بھی ہمراہ تھے اور ڈی ایس پی سٹی رانا نعیم یاسین کی بہترین حکمتِ عملی پہلے سرکل وارث خان اور اب سرکل سٹی دونوں سرکل کی عوام نے سراہا اور کہا کہ انہوں نے جس طرح جرم پیشہ لوگوں کے ساتھ مقابلہ کیا ہے ایسے بہت کم افسران بالا کرتے ہیں