LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راول ڈویژن پولیس کی ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کارروائیاں، 2 گینگز کے 5 افراد گرفتار

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راول ڈویژن پولیس کی ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کارروائیاں، 2 گینگز کے 5 افراد گرفتار،

6 مسروقہ موٹر سائیکل ،چھینی گئی رقم 22 ہزار 600 روپے اور 2 موبائل فون برآمد،

رتہ امرال پولیس نے تین رکنی گینگ کو گرفتار کرکے 4 مسروقہ موٹرسائیکل، چھینے گئے دو موبائل فون و رقم 12 ہزار 600 روپے برآمد کئے،

تھانہ بنی پولیس نے دو رکنی گینگ کو گرفتار کرکے 2 مسروقہ موٹر سائیکل اور چھینی گئی رقم 10 ہزار روپے برآمد کی،

زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی راول

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X