LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) بھارت میں ریاست آسام میں بھارتی فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ اے این 32 گرکرتباہ ہوگیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز)  بھارت میں ریاست آسام میں بھارتی فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ اے این 32 گرکرتباہ ہوگیا’ دو پائلٹس سمیت پانچ اہلکار ہلاک’ جن میں سکواڈرن لیڈر پرشانت سنگھ، فلائٹ لیفٹیننٹ شبھم کمار، سارجنٹ جتیندر شرما، کھیمارام کماوت اور دانش عالم شامل ہیں’ بتایا گیا ہے کہ طیارہ لینڈنگ کے دوران بھارتی ائیرفورس اسٹیشن کی حدود میں گرا بھارتی فضائیہ کی جانب سے طیارہ گرنے کی تصدیق کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X