LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ پیرودھائی پولیس کی کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ پیرودھائی پولیس کی کارروائی،

منشیات سپلائر گرفتار، 1 کلو سے زائد ہیروئن برآمد،

زیر حراست شخص نے تعلیمی اداروں سمیت شہر بھر کے مختلف علاقوں میں ہیروئن سپلائی کرنے کا انکشاف کیا،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X