LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ٹی پی او سٹی سید اظہر حسن شاہ ،ایس ڈی پی او وارث خان سرکل رانا نعیم یاسین کا محرم الحرام کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ٹی پی او سٹی سید اظہر حسن شاہ ،ایس ڈی پی او وارث خان سرکل رانا نعیم یاسین کا محرم الحرام کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد، میٹنگ میں ممبران امن کمیٹی مساجد کے صدر اور علماء کرام ایس ایچ او بنی اور دیگر افسران موجود تھے اس موقع پر امن و امان فرقہ ورانہ ہم اہنگی اور ضابطہ اخلاقی پابندی کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کی گئیں محرم الحرام کے حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب کے ضابطہ اخلاق اور ایس او پی پر عمل درآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے علماء کرام اور منتظمین نے انتظامیہ سے مکمل تعاون اور ایس او پی پر عمل درامد کی یقین دھانی کرائی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X