اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پی صدر انعم شیر کا محرم الحرام کے حوالے سے ایس ڈی پی او آفس گجر خان اور تھانہ جاتلی میں میٹنگز کا انعقاد
Share
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پی صدر انعم شیر کا محرم الحرام کے حوالے سے ایس ڈی پی او آفس گجر خان اور تھانہ جاتلی میں میٹنگز کا انعقاد اے ایس پی گجر خان، ایس ایچ او گجر خان سرکل، امام بارگاہوں کے متولی بانیان، جلوس اور امن کمیٹی کے ممبران کی شرکت تمام مجالس جلوس کو بروقت ایس او پی پر اپنے مقررہ وقت اور راستوں سے ہوتے ہوئے شروع اور ختم کیا جائے محرم الحرام میں بین المسالک ہم آہنگی اور رواداری کے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، مجالس و جلوس میں داخلے داخل ہونے والے افراد کو واک تھرو گیٹ اور مکمل باڈی سرچنگ کے بعد داخلے کی اجازت دی جائے گی تمام مجالس اجلوس کو بروقت ایس او پی سے اپنے مقررہ اوقات وقت اور راستوں سے ہوتے ہوئے شروع اور ختم کیا جائے محکمہ داخلہ پنجاب کے ضابطہ اخلاق اور ایس او پی پر عمل درامد کو ہر صورت میں یقینی مکان بنایا جائے جلوس کے منتظمین اور امن کمیٹی کے ممبران نے انتظامیہ سے مکمل تعاون اور ایس او بی پر عمل درامد کی یقین کرائی ایز پی صدر نے گجر خان کے علاقوں میں جلوس کے روٹس کا دورہ کیا اے ایس پی گجر خان ایس ایچ او گجر خان سرکل اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے





