LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پیر ودھائی پولیس نے خاتون سے موبائل چھین کر فرار ہونے والے دو ملزم گرفتار کر لیے

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پیر ودھائی پولیس نے خاتون سے موبائل چھین کر فرار ہونے والے دو ملزم گرفتار کر لیے چھینا گیا موبائل فون برآمد،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع استعمال کرتے ہوئے دونوں افراد کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X