LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے خلاف کاروائیاں دو گینگز کے چار افراد گرفتار

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے خلاف کاروائیاں دو گینگز کے چار افراد گرفتار نصیرآباد پولیس نے سٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گینگ گرفتار کر کے رقم 30 ہزار مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر لی پیر ودھائی نے موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا زیرحراست شخص سے موٹرسائیکل برآمد ہوا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X