پاکستان اسلام آباد (اردو ٹائمز) ناجائز اسلحہ کی خلاف کاروائی کے دوران پولیس نے 06 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا Urdu Times 2026-06-06 Share اسلام آباد (اردو ٹائمز) ناجائز اسلحہ کی خلاف کاروائی کے دوران پولیس نے 06 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا،کاروائیاں پیر ودھائی کینٹ، ایئرپورٹ ،چکلالہ ٹیکسلا اور روات کے علاقوں میں کی گئیں