اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس نے منشیات خلاف کاروائیوں میں 04 افراد کو حراست میں لے کر 02 کلو گرام چرس اور 25 لیٹر شراب برآمد کر لی
Share
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس نے منشیات خلاف کاروائیوں میں 04 افراد کو حراست میں لے کر 02 کلو گرام چرس اور 25 لیٹر شراب برآمد کر لی گنج منڈی پولیس نے 01 فرد کو حراست میں لے کر 02 کلو چرس برآمد کی نصیر آباد پولیس نے 02 افراد کو حراست میں لے کر 20 لیٹر شراب برآمد کی چکلالہ پولیس نے 01 فرد سے 05 لیٹر شراب برامد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے

