LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ سٹی پولیس نے چند روز قبل سابقہ رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ چھریوں کے وار سے راہگیر سمیت تین شہریوں کو زخمی کرنے والا شخص گرفتار کر دیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ سٹی پولیس نے چند روز قبل سابقہ رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ چھریوں کے وار سے راہگیر سمیت تین شہریوں کو زخمی کرنے والا شخص گرفتار کر دیا زیر حراست شخص کے ساتھی کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X