اسلام آباد (اردو ٹائمز) چکری پولیس نے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار کر لیا
Share
اسلام آباد (اردو ٹائمز) چکری پولیس نے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار کر لیا مدعیہ مقدمہ کے مطابق مذکورہ شخص بلیک میل کر کے زیادتی کرتا رہا اور رقم لیتا رہا پولیس نے ملزم کے زیر استعمال موبائل فون اور خاتون سے لی گئی رقم سے خریدا گیا موٹرسائیکل برآمد کر لیا مذکور متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسیس کروایا گیا ہے

