اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کی مختلف علاقوں میں کاروائیاں
Share
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کی مختلف علاقوں میں کاروائیاں، 1,180 افراد، 517 گھروں، 32 ہوٹلز،138 دکانیں، 550 موٹر سائیکلوں اور 153 گاڑیوں کو چیک کیا گیا ، جانچ پڑتال کیلئے 67 مشکوک افراد اور 52 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانوں میں منتقل کیا گیا۔ غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر کے 01 گن اور 01 پستول معہ ایمونیشن برآمد کیا گیا۔مزید کاروائیان جاری ہیں

