اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث 02 اشتہاری اور 08 جرائم پیشہ عناصر گرفتار کرلیے
Share
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث 02 اشتہاری اور 08 جرائم پیشہ عناصر گرفتار کرلیے، منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج، ۔پولیس نے منشیات فروشی اورغیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 225 گرام آئس ،ایک گن اور مختلف بور کے 03 پستول معہ ایمونیشن برآمد کرلئے،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ مجرمان اشتہاری اور عدالتی مفرروان کی گرفتاری کیلئے کاروائی کے دوران 02مجرمان کی گرفتاری عمل میں لا ئی گئی،مزید تفتیش جاری ہے

