راولپنڈی (اردو ٹائمز) آتش بازی کا سامان لے کر جانے والا شخص گرفتار، گنجمنڈی پولیس نے 120 شوٹر باکس،20 باکس 100شارٹس چار عدد،25 شارٹس،چھ بڑے گولے اور دیگر سامان برآمد کر لیے
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) آتش بازی کا سامان لے کر جانے والا شخص گرفتار، گنجمنڈی پولیس نے 120 شوٹر باکس،20 باکس 100شارٹس چار عدد،25 شارٹس،چھ بڑے گولے اور دیگر سامان برآمد کر لیے، پولیس نے مشکوک گاڑی کو روک کر چیک کیا تو آتش بازی کا سامان برآمد ہوا مقدمہ درج کر کے مذکورہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا زیراستعمال کار بھی قبضے میں لے لی گئی ہے

