LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) منشیات اور شراب فروشی کے خلاف کاروائی کے دوران پولیس نے 10 افراد کو حراست میں لیکر 01 کلو سے زائد چرس اور 87 لیٹر شراب برآمد کر لی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) منشیات اور شراب فروشی کے خلاف کاروائی کے دوران پولیس نے 10 افراد کو حراست میں لیکر 01 کلو سے زائد چرس اور 87 لیٹر شراب برآمد کر لی، تھانہ روات پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لیکر 01 کلو 300 گرام چرس برآمد کی گنجمنڈی پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر 32 لیٹر شراب برآمد کی بنی پولیس نے تین افراد کو حراست میں لیکر 15لیٹر شراب برآمد کی تھانہ سٹی پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لیکر 10 لیٹر شراب برامد کی پیرودھائی پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لیکر 10 لیٹر شراب برآمد کی سول لائن پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لیکر 10 لیٹر شراب برآمد کی واہ کینٹ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لیکر 10 لیٹر شراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X