LOADING

Type to search

پاکستان

ہری پور (اردو ٹائمز) کوٹ نجیب اللہ پولیس کی کاروائی تین افراد کو فائرنگ کر کے زخمی کرنےوالا ملزم گرفتار پولیس

Share

ہری پور (اردو ٹائمز) کوٹ نجیب اللہ پولیس کی کاروائی تین افراد کو فائرنگ کر کے زخمی کرنےوالا ملزم گرفتار پولیس

ہری پور ملزم اعجاز نے اپنے ساتھی کے ساتھ ملکر معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے تین افراد کو زخمی کیا تھا پولیس

ہری پور فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپہ زنی جاری پولیس

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X