LOADING

Type to search

پاکستان

لاہور (اردو ٹائمز) سانحہ مال روڈ کے عظیم شہید، کیپٹن (ر) سید احمد مبین کی نویں برسی کے موقع پر سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ، ایڈیشنل آئی جی لوجسٹک اینڈ پروکیورمنٹ فوادالدین ریاض، ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب وقاص نذیر، سی ٹی او لاہور ڈاکٹر محمد اطہر وحید، اور دیگر افسران نے شہید کی قبر پر حاضری

Share

لاہور (اردو ٹائمز) سانحہ مال روڈ کے عظیم شہید، کیپٹن (ر) سید احمد مبین کی نویں برسی کے موقع پر سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ، ایڈیشنل آئی جی لوجسٹک اینڈ پروکیورمنٹ فوادالدین ریاض، ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب وقاص نذیر، سی ٹی او لاہور ڈاکٹر محمد اطہر وحید، اور دیگر افسران نے شہید کی قبر پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ اس موقع پر خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا، شہید کیپٹن (ر) سید احمد مبین کی والدہ، عزیز و اقارب اور ٹریفک وارڈنز کی بڑی تعداد نے شرکت کی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X