لاہور (اردو ٹائمز) آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ڈی آئی جی کیپٹن ریٹائرڈ سید احمد مبین شہید کی رہائش گاہ آمد
Share
لاہور (اردو ٹائمز) آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ڈی آئی جی کیپٹن ریٹائرڈ سید احمد مبین شہید کی رہائش گاہ آمد، شہید ڈی آئی جی سید احمد مبین کی والدہ سے ملاقات اور درجاتِ بلندی کیلئے فاتحہ خوانی و خصوصی دعا کی۔ اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی لاجسٹکس اینڈ پروکیورمنٹ فوادالدین ریاض بھی ہمراہ تھے’ آئی جی پنجاب عبدالکریم نے کیپٹن (ر) سید احمد مبین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوے کہا کہ احمد مبین ایک بہترین انسان اور پروفیشنل افسر تھے۔ ملک و قوم اور پنجاب پولیس کیلئے اُن کی خدمات اور عظیم قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی

