راولپنڈی (اردو ٹائمز) سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی انتظامات، پولیس افسران و جوان نماز تراویح کے دوران الرٹ ڈیوٹی سرانجام دے رہےہیں، ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز پولیس ڈیوٹیز چیک اوربریف کر رہے ھیں۔