LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس کی پتنگ فروشی کے خلاف کاروائی میں 06 پتنگ سپلائر گرفتار سینکڑوں پتنگیں اور ڈوریں برآمد کرلیں

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس کی پتنگ فروشی کے خلاف کاروائی میں 06 پتنگ سپلائر گرفتار سینکڑوں پتنگیں اور ڈوریں برآمد کرلیں،زیر حراست افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے گرفتار کر لیا گیا پتنگ بازی کو ناقابل زمانت جرم قرار دیا گیا ہے،نیو ٹاؤن پولیس نے اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی کے دوران چیک ڈس اونر کے مقدمات میں مطلوب 02 اشتہاری گرفتار کر لیے اشتہاری گزشتہ سال سے پولیس کو مطلوب تھے،امانت میں خیانت کے مقدمات میں مطلوب دونوں اشتہاریوں کو بنی پولیس نے گرفتار کر لیا اشتہاری 24 سے مطلوب تھے پیرودھائی پولیس نے 22 سے مطلوب اشتہاریوں کی گرفتار کر لیا زیر حراست اشتیاریوں کو پولیس نے ہیومن انٹیلیجنس سمیت تمام ذرائع بروئےکار لاتے ہوئے گرفتار کیا، بھکاریوں کے خلاف مہم میں 25ویں روز کے دوران شہر بھر سے 292 پیشہ ور بھکاری گرفتار زیر حراست افراد میں 134 مرد، 141 خواتین اور 17 خواجہ سرا شامل ہیں مصروف شاہراہوں پر ٹریفک میں رکاوٹ سمیت شہریوں کے لیے زحمت کا باعث بنتے ہیں،شراب اور اسلحہ کے خلاف کاروائی کے دوران پولیس نے 07 افراد کو حراست میں لیکر 24 لیٹر اور 02بوتل شراب اسلحہ اور ایمونیشن برامد کر لیا،ایئرپورٹ پولیس نے 01 فرد کو حراست میں لے کر 10 لیٹر شراب برامد کی کلر سیداں پولیس نے 02 افراد کو حراست میں لے کر 09 لیٹر شراب برامد کی وارث خان پولیس نے 01 فرد کو حراست میں لے کر 05 لیٹر شراب برآمد کی صادق اباد پولیس نے 02 افراد کو حراست میں لے کر دو لیٹر شراب برامد کی صدر باب پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لیکر اسلحہ اور ایمونشن برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے،۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X