راولپنڈی (اردو ٹائمز) یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کے زیرِ اہتمام وقار النساء کالج میں پروقار تقریب
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کے زیرِ اہتمام وقار النساء کالج میں پروقار تقریب
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
ضلعی انتظامیہ، مختلف محکموں کے افسران، اساتذہ، سماجی شخصیات اور طلبہ کی بھرپور شرکت
تقریب کے آغاز میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی
طلبہ و طالبات کی جانب سے بھارتی مظالم پر مبنی ٹیبلوز پیش
5 فروری تجدیدِ عہد کا دن ہے، پاکستان کشمیری بھائیوں کی مکمل حمایت جاری رکھے گا: ڈی سی راولپنڈی
قائداعظمؒ کے فرمان کے مطابق کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے: حسن وقار چیمہ
وہ وقت دور نہیں جب کشمیر بنے گا پاکستان. ڈی سی راولپنڈی
پاکستانی عوام کشمیری عوام کے ساتھ ہمیشہ کھڑی ہے. حسن وقار چیمہ

