LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) نامعلوم شہید کے مزار پرنشان حیدر ریسرچ فورم کے چیف ایگزیکٹو عباس بیگ مرزا کی حاضری’ پاک فوج کے اس جانباز نے اپنے بیشمار ساتھیوں کی طرح اپنا آج قوم کے کل کے لے قربان کر دیا اس کا جسم ١٦ ستمبر ١٩٦٥ کو بی آر بی نہر میں تیرتا ہوا دیکھا گیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) نامعلوم شہید کے مزار پرنشان حیدر ریسرچ فورم کے چیف ایگزیکٹو عباس بیگ مرزا کی حاضری’ پاک فوج کے اس جانباز نے اپنے بیشمار ساتھیوں کی طرح اپنا آج قوم کے کل کے لے قربان کر دیا اس کا جسم ١٦ ستمبر ١٩٦٥ کو بی آر بی نہر میں تیرتا ہوا دیکھا گیا جسے برکی بریگیڈ کے چند توپچیوں نے نہر سے نکالا شہید کو شناحت نہ کیا جا سکا توپخانے کے کمانڈر کرنل محمّد نواز سیال نے اپنی نگرانی میں اسے اسی نہر کے کنارے دفن کر دیا جس کی خاطر اس نے جان کی قربانی دی تھی کوئی نہیں جانتا وطن کا یہ جانثار کون تھا کہاں کا رہنے والا تھا یہ پاکستان کی ہر ماں کا بیٹا ہر بہن کا بھائی اور ہر بیٹی کا باپ ہے ‘ دسمبر ١٩٦٥ کے معرکہ حق و بٹل کے اس نشان شہادت کی یاد میں “ادبی جلوس ٦ ستمبر” کی طرف سے عظمت مزار ٦ سپتمبر ١٩٦٩ کے روز محافظ لاہور میجر جنرل سرفراز خان ہلال جرات ملٹری کراس نے نصب کیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X