LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد(اردو ٹائمز) ‏ایس ایس پی آپریشنزاسلام آباد قاضی علی رضا کی صدارت اہم اجلاس۔ تمام زونل ایس پیز٫ ایس ڈی پی اوز اور تمام ایس ایچ اوز کی شرکت

Share

ایس ایس پی آپریشنز نے افسران کو فرائضِ منصبی اور عوامی خدمت سے متعلق افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاکہ امن و امان کے قیام، جرائم کی مؤثر روک تھام، موثر پٹرولنگ، معیاری تفتیش، منشیات و غیر قانونی اسلحہ کے خلاف سخت کارروائی اور ہنگامی صورتحال میں فوری ردِعمل کو یقینی بنائیں۔ ہر تھانہ عوامی خدمت کا مرکز ہو، ہر شہری کی درخواست پر فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X