LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد(اردو ٹائمز) آئی جی سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر، اے آئی جی لاجسٹکس، اے آئی جی جنرل، اے آئی جی آپریشنز اور ایس پی ہیڈکوارٹرز سے میٹنگ

Share

اسلام آباد/آئی جی سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر، اے آئی جی لاجسٹکس، اے آئی جی جنرل، اے آئی جی آپریشنز اور ایس پی ہیڈکوارٹرز سے میٹنگ۔پولیس افسران کی فلاح و بہبود کے منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ آئی جی اسلام آباد نے منصوبوں پر مؤثر عملدرآمد کی ہدایات جاری کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ بہترین سہولیات کی فراہمی سے پولیس افسران کی کارکردگی میں نکھار پیدا ہوگا اور شہریوں کی خدمت مزید احسن انداز میں ممکن بنائی جائے گی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X