پاکستان راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس کی موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کاروائیاں Urdu Times 2026-01-12 Share راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس کی موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کاروائیاں، دو گینگز کے 5 افراد گرفتار، 15 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد، زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا