LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ صدرواہ آفتاب شاہ کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ صدرواہ آفتاب شاہ کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ 05 موٹر سائیکل، 02 موبائل فون اور رقم 40 ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدرواہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا، زیر حراست گینگ سے مسروقہ 05 موٹر سائیکل، 02 موبائل فون اور رقم 40 ہزار روپے برآمد ہوئی، ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کا کہنا تھا کہ زیرحراست گینگ کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، شہریوں کو انکے قیمتی اثاثہ سے محروم کرنے والے افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download