LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی، مزکورہ افسران کو تعریفی سرٹیفیکیٹ اور نقد انعام سے نوازا، تعریفی سرٹیفیکیٹ و نقد انعام حاصل کرنے والے افسران میںایس ایچ اوچونترہ انسپکٹرثاقب عباسی، انچارج آر ایم یو انسپکٹر اظہر محمود، ایس ایچ او مورگاہ انسپکٹر گلناز ،ایس ایچ او کینٹ انسپکٹر نورالعین، انچار ج ورچوئل وویمن انسپکٹر بشریٰ بتول ، ایس ایچ اوچکری انسپکٹر مسعود احمد، ایس ایچ اوصدربیرونی سب انسپکٹراعزاز عظیم،ایس ایچ او وویمن سب انسپکٹر مفرح بخاری، انچارج چوکی اڈیالہ سب انسپکٹرعمران خان اور سب انسپکٹر یونس تھانہ دھمیال شامل ہیں،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X