پاکستان راولپنڈی (اردو ٹائمز) اگر میں پولیس کی وردی پہن سکتی ہوں اگر میں کمانڈوز کی وردی پہن سکتی ہوں تو ستھرا پنجاب کے ہیروز کی وردی کیوں نہیں پہن سکتی Urdu Times 2025-10-08 Share راولپنڈی (اردو ٹائمز) اگر میں پولیس کی وردی پہن سکتی ہوں اگر میں کمانڈوز کی وردی پہن سکتی ہوں تو ستھرا پنجاب کے ہیروز کی وردی کیوں نہیں پہن سکتی مجھے جو وردی پہننے پر سب سے زیادہ فخر ہے وہ میرے ستھرا پنجاب کے ورکرز کی وردی ہے