پاکستان راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کا موٹر وے پر قائم چیک پوسٹ کا سرپرائز وزٹ۔ Urdu Times 2025-10-08 Share راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کا موٹر وے پر قائم چیک پوسٹ کا سرپرائز وزٹ۔ پولیس، پیرا فورس ،فوڈ ڈیپارٹمنٹ اور متعلقہ محکموں کی حاضری چیک کی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کینٹ سعد رحمن بھی موجود تھے