پاکستان اسلام آباد (اردو ٹائمز) صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا Urdu Times 2025-09-29 Share اسلام آباد (اردو ٹائمز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 29 ستمبر بروز پیر شام پانچ بجے ہو گا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ارٹیکل 54 کی شق ایک کے تحت بلایا گیا ہے۔